Input your search keywords and press Enter.

ایل او سی پر بھارتی جارحیت ،وزیر اعظم آزادکشمیر کی شدید مذمت

اسلام آباد (سٹیٹ ویوز)وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی لائن آف کنٹرول پر ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے 14 سالہ بچے سمیت 3افراد کی شہادت کی شدید مذمت .تٍفضیلات کے مطابق آج ہندوستانی فوج کی فائرنگ سے نکیال سیکٹر پر دو بھائیوں سمیت 3 نوجوان شہید ہوےہندوستانی فوج کی جانب سے پھینکا جانے والا شیل مکان کے صحن میں آکر گرا جس سے علی ،احمد ، اور سلیم موقع پرشہید ہو گئے.

مرنے والوں‌میں‌ایک چودہ سالی بچہ بھی شامل ہے .حالیہ بھارتی جارحیت کے حوالے سے وزیر اعظم آزادکشمیر نے سخت مذمت کی اور کہا ہے کہ ہندوستان چینی فوج کے ہاتھوں بننے والی درگت سے توجہ ہٹانے کے لیے معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے جب کہ دوسری طرف ہندوستانی فوج کو چینی فوج نے نشان عبرت بنایا جس کے باعث شرمندگی اس سے سنبھالی نہیں جارہی .

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے