چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کے لیے پانچ اگست کو ایک دن سینیٹ کا اجلاس بلایا جائے گا اور ایوان میں کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جائے گا۔
صادق سنجرانی نے کہا کہ کشمیروں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کریں گے۔
