کراچی(اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے مسئلہ کشمیر پر معذرت خواہانہ رویے سے قوم کو سخت مایوسی ہوئی ہے، ریمنڈ ڈیوس ،ابھی نندن کے بعد کلبھوشن یادو کو بھی بھگانے کیلئے آرڈینننس شہداء کشمیرکے زخموں پرنمک پاشی ہے، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر 5اگست کو کشمیر پر ناجائز قبضے اور بھارتی مظالم کیخلاف کراچی تا کشمور سندھ میں بھی یومِ سیاہ پر احتجاجی مظاہرے کئے جائیں گے۔
حکومت کے مسئلہ کشمیر پر معذرت خواہانہ رویے سے قوم کو سخت مایوسی ہوئی،محنتی
