Input your search keywords and press Enter.

بھارت کے زیر تسلط جموں کشمیر میں پانچ اگست کو یوم آگاہی منانے کیلئے مکمل ہڑتال کی اپیل

 

بھارت کے زیر تسلط جموں کشمیر میں بزرگ حریت رہنماء سید علی گیلانی نے پانچ اگست کو یوم آگاہی منانے کیلئے مکمل ہڑتال کی اپیل کی ہے ۔

سید علی گیلانی نے اس سلسلے میں کشمیری عوام کے نام اپنے ایک پیغام میں کہا کہ یہ دن برصغیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن بن گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے