لاہور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کشمیری رہنما اسلام آباد کے رویے سے نالاں ہیں اور وہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی حکمرانوں نے کشمیر پلیٹ میں رکھ کر بھارت کو دے دیا۔اور حکمرانوں نے کشمیر پر بیان بازی کے سوا کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا۔