کراچی سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی، سید مراد علی شاہ نے کشمیری عوام کے ساتھ یکجہتی ریلی میں شرکت، کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی ۔
کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ریلی میں گورنر سندھ، صوبائی وزراء اور عوام بھی شریک ہوئے ۔
