Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر کے عوام نے مودی کے منہ پر طمانچہ مارا ہے،اعجازاحمدچوہدری

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر اعجازاحمدچوہدری نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر کے عوام نے 14 اگست پاکستان کے ساتھ مناکر مودی کے منہ پر زور دار طمانچہ مارا ہے، وزیراعظم عمران خان ملک کو قائداعظم محمد علی جناح کے ویژن کے مطابق چلا رہے ہیں، وقت نے ثابت کیا کہ قائداعظم محمد علی جناح کا دوقومی نظریہ درست ثابت ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے