Input your search keywords and press Enter.

کشمیر پر حکومتی کوششیں تقاریر اور ٹوئٹر تک محدود ہیں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد:  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ کشمیر پر حکومتی کوششیں تقاریر اور ٹوئٹر تک محدود ہیں۔

سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو اجاگر نہ کرنا صرف وزارت خارجہ کی نہیں بلکہ وزیراعظم کی بھی ناکامی ہے۔ اب حکومت کی صفوں سے بھی حکومت کی ہر شعبے میں ناکامی کی آوازیں آرہی ہی۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی ناقص خارجہ پالیسی نے کشمیر کاز کو بڑا نقصان پہنچایا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے