جوایہاں سبھی مر رہے ہیں ،کیا بوڑھے اور کیا جوان؟
کیوں نہیں مدد کو آتے تم؟تمہارے سینوں میں ہے قرآن
تیری شہ رگ کٹ رہی ہے،اب تو جاگ اے پاکستان
کشمیری نہتے مارے جارہے ہیں،تو کیوں غفلت میں ہے اے مسلمان؟
اے خدا مہدی و عیسیٰ کو اب بھیج،منتظر مدد کو ہیں حضرت انسان
ورنہ حکم دے عزرائیل کو ،قبضے میں لے ظالموں کی جان
اے خدا ہم تیرے ہیں آسرے،کردے ہماری مشکل آسان
