Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر:نوجوانوں کی توجہ ہٹا نے کیلئے نیا ہتھکنڈا،بھارتی فوج نے کمیونٹی ریڈیوکھول لیا

قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر کے نوجوانوں کی توجہ جدوجہد آزادی سے ہٹانے کیلئے پہلا کمیونٹی ریڈیو سٹیشن شروع کردیا

سرینگر (ایجنسیاں)ریڈیو رابطہ دل سے دل تک ضلع اسلام آباد میں ہے جبکہ اس کا سٹوڈیو فوجی چھاؤنی میں قائم کیاگیا ہے ۔ فوج نے ضلع شوپیاں میں بھی ایسا ہی ریڈیوسٹیشن شروع کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔دوسری طرف بھارتی پولیس نے ضلع کپواڑہ میں دو بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔بھارتی پارلیمنٹ اور مقامی نام نہاد اسمبلی کی دوبارہ حلقہ بندیوں کیلئے مودی حکومت کی طرف سے قائم کئے گئے حلقہ بندی کمیشن نے مقبوضہ علاقے کا دورہ کئے بغیر اعدادوشمار اکٹھے کرنے کا عمل مکمل کرلیا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے