Input your search keywords and press Enter.

بھارتی ظلم و ستم اجاگر کرنے کیلئے کل اوسلو میں کشمیر میراتھن ریس ہوگی

اوسلو( ناصر اکبر)اوسلو میں کشمیری سکینڈےنیویا کونسل ،تحریک کشمیر ناروے اور مختلف پاکستانی تنظیموں کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم لاک ڈاؤن اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کے لیے کل ایکے برگ شیلیٹا اوسلو میں کشمیر میراتھن ریس کا انعقاد کیا جائے گا ۔کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے میراتھن دوڑ میں سیاسی ،سماجی، مذہبی تنظیموں کے علاوہ خواتین،بچے اور نارویجن سوسائٹی کے لوگ بھی شریک ہونگے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے