Input your search keywords and press Enter.

پاکستان اور کشمیر کا رشتہ روح اور لہو کا ہے: آمنہ مریم

لاہور (پ ر) آمنہ مریم اور داؤد سلیمان ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کشمیر کا رشتہ روح اور لہو کا ہے۔ بھارت غیرقانونی قبضے والے کشمیر میں عوام کی بینائی چھین سکتا ہے جذبہ آزادی نہیں۔ بھارتی مظالم کیخلاف مظلوم کشمیریوں کی جدوجہد ایک مثال بن چکی ہے۔ ساری دنیا کے حریت پسند کشمیری عوام کی جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔ پاکستان مظلوموں کی سفارتی‘ سیاسی اور اخلاقی حمایت ہر حال میں جاری رکھے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے