Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم جاری،دو کشمیری شہید

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں سرہامہ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان ایک بڑے تصادم میں دو کشمیری حریت پسند شہید ہو گئے۔

ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ، اس علاقے سے گزشتہ رات سے آپریشن اور تصادم جاری تھا۔

 پولیس سرچ آپریشن کے دوران گھروں میں گھس کر چادر و چاردیواری کا تقدس بھی پامال کر رہی ہے، خواتین اور بچوں پر بھی تشدد کیا جاتا ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے