Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر:کےباڈر پہ رہنے والے کرگل گلتری سیکٹر کے لوگ چین اور بھارت کی متوقع جنگ کی وجہ سے پریشان؟ رپوٹرسجاد کرگلی

بھارت کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر کے خطے لداخ کے کرگل سیکٹر میں بہت سے گاؤں بھارت اور پاکستان کے درمیان لائن آف کنٹرول پر واقع ہیں۔ ایسا ہی ایک گاؤں ‘لاتو’ گلتری سیکٹر کی زیرو لائن پر آباد ہے۔ وہاں کرگل جنگ کی یادیں اب بھی تازہ ہیں۔ بھارت اور چین کے درمیان ایل اے سی پر حالات پھر سے کشیدہ ہوئے تو لاتو کے باشندے طرح طرح کے اندیشوں اور خدشات سے دوچار ہو گئے۔

https://www.dw.com/ur/%DA%A9%D8%B4%D9%85%DB%8C%D8%B1-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%A7%DB%8C%D9%84-%D8%A7%D9%88-%D8%B3%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%A8%D8%B3%DB%92-%DA%AF%D8%A7%D8%A4%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D8%A8%D8%AF%D9%84-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92/av-55299992

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے