Input your search keywords and press Enter.

عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں جاری سفاکیت کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے : ڈاکٹر نقی رضا

بھکر (نامہ نگار) سیاسی وسماجی رہنما ڈاکٹرنقی رضا نے کہا ہے کہ بھارت  دہشت گردانہ سوچ رکھنے والی ریاست بن چکی ہے جس کی امریکی جریدے نے بھی تصدیق کردی ہے کشمیری یتیموں کی آہوں سے آسمان ہل گیا لیکن مردہ عالمی ضمیر نے اس کا کوئی اثر نہیں لیا۔ جبکہ بھارت کے انتہا پسند حکمران اور باوردی درندے کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلتے ہیں روکا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے