Input your search keywords and press Enter.

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دختران ملت مقبوضہ کشمیر کی چیئر پرسن سیدہ آسیہ اندرابی کو صدارتی تمغہ امتیاز سے نوازا گیا

سیدہ آسیہ اندرابی کے بیٹے احمد بن قاسم فرزند ارجمند اور بھانجے کشمیر یوتھ الائنس کے صدر ڈاکٹر سید مجاہد گیلانی نے صدارتی تمغہ امتیاز وصول کیا

آزاد کشمیر میں مظفر آباد میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس تقریب میں مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کو صدارتی ایوارڈز دیئے گئے

آزاد جموں وکشمیر کا 73 واں یوم تاسیس آج منایا جارہا ہے۔ یوم تاسیس کی مرکزی تقریب وزیراعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوئی، تقریب میں صدر ریاست، وزیراعظم، وزراء حکومت، سیکرٹریز حکومت نے شرکت کی،تقریب میں پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے