Input your search keywords and press Enter.

کاشت کی کوئی زمین جموں و کشمیر کے باہر کے کسی بھی فرد کو منتقل نہیں کی جائے گی: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں لیفٹننٹ گورنر منوج سنہا نے آج سرینگر کے Horticulture complexe راج باغ میں سیب اُگانے والوں کےلئے Market Intervention Scheme (MIS)-2020کا آغاز کیا۔ اِس موقع اظہار خیال کرتے ہوئے لیفٹننٹ گورنر نےمیڈیا رپوٹوں کو خارج کیا اور یقین دلایا کہ کاشت کی کوئی زمین جموں و کشمیر کے باہرکے کسی بھی فرد کو منتقل نہیں کی جائے گی۔ البتہ انہوں نے کہا کہ غیر کاشت والی زمینکو صنعتی سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقعوں کے لئے بہتر ٹھنگ سے استعمال کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے