جموں و کشمیر پر غیرقانونی طور پر قابض بھارتی فوج نے اپنی ظالمانہ کارروائیوں میں
کشمیر میڈیا سروس کے اعدادو شمار سے معلوم ہوا ہے کہ کشمیری نوجوانوں کو جعلی
مقابلوں کا نشانہ بنایا گیا۔
بھارتی فوجی خواتین کو بھی شہید کرنے سے باز نہیں آئے اور اکتوبر میں دو خواتین
کو بھی شہید کیا
بھارتی فوج اور پولیس نے گزشتہ ماہ پر امن مظاہرین پر آنسو گیس، گ
ولیوں، پیلٹ گنز
اور طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 42 نوجوان زخمی کیے۔
اس دوران بچوں، طلبا اور بزرگوں سمیت 94 شہری اسیر بھی بنا لیے گئے۔
گھر گھر تلاشی اور محاصروں کے دوران متعدد گھر اور عمارتوں کو نقصان پہنچایا گیا۔
