Input your search keywords and press Enter.

   آزاد کشمیر پر بھارتی حملہ کھلی غنڈہ گردی ہے،کاشف امین

لاہور(سٹی رپورٹر) آزاد کشمیر پر بھارتی حملہ بھارت کی کھلی غنڈہ گردی اور جارحیت ہے۔ جس سے خطے کا امن اور خوشحالی داو پر لگ چکی ہے ۔ سرحدوں پر دراندازی سے بے گناہ قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع ہورہا ہے۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کشمیریوں کی نسل کشی کررہا ہے ۔

کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے اور رہے گا بھارت امن اور خوشحالی کو راستہ دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کے مسئلے کو عالمی قراردادوں کے مطابق حل کرے۔ان خیالات کا اظہار تاجر رہنماکے کے گروپ کے ایم ڈی کاشف امین نے ایک بیان میں کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے