Input your search keywords and press Enter.

پاکستانی حریت پسند کا کشمیر میں یوم شہادت منایا جا رہا ہے

آج مقبوضہ جموں و کشمیر کے ہردلعزیز، کشمیریوں کے دلوں کی دھڑکن، عظیم جرنیل، شہسوار ، جفاکش و شجاع جانباز لشکر کمانڈر نوید جٹ ابو حنظلہ شہیدؒ کا دوسرا یوم شہادت ہے۔

آج سے دو سال قبل 28 نومبر 2018ء کوبڈگام میں ایک خونریز جھڑپ کے دوران غیر ملکی قابض بھارتی فورسز کا پامردی سے مقابلہ کرتے ہوئے مرتبہ شہادت سے سرفراز ہوئے تھے۔

آج مقبوضہ کشمیر کے لوگ اپنے دلوں کی دھڑکن لشکر کمانڈر کا دوسرا یوم شہادت منا رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے