، دخترآن ملت کشمیر کی بانی اور پاکستان سے لازوال محبت رکھنے والی نڈر کشمیری لیڈر ہیں۔ بھارت نے پچھلے کئیں سال سے کشمیر کی اس عظیم بیٹی کو قید میں رکھا ہے۔ پوری قوم آسیہ اندرابی کے ساتھ کھڑی ہے۔
آسیہ اندرابی تحریک آزادی کشمیر کی خواتین میں صف اول کا درجہ رکھتی ہیں
