Input your search keywords and press Enter.

 وزیراعظم عمران خان کے آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی سے خطاب سے

وزیراعظم عمران خان کے آزاد کشمیرقانون ساز اسمبلی سے خطاب سے قبل پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے بجائے گئے

مظفر آباد ۔ 5 فروری (اے پی پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان کے قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سے خطاب سے قبل پاکستان اور آزاد کشمیر کے قومی ترانے بجائے گئے۔ وزیراعظم پاکستان یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کیلئے ایوان میں پہنچے تو ان کا بھرپور خیرمقدم کیا گیا اور اس موقع پر کشمیر اور پاکستان کے قومی ترانے بجائے گئے جس کے احترام میں تمام اراکین اپنے نشستوں پر کھڑے رہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے