Input your search keywords and press Enter.

شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن کو مسئلہ کشمیر پر بات چیت کی پیشکش

سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر متفقہ لائحہ عمل ہونا چاہیے، سیاست سے بالاتر ہوکر کشمیر کے مسئلے پر بات کریں۔

انہوں نے شیری رحمان، نوید قمر، مشاہد حسین سے کہا کہ آئیں بیٹھیں بات کریں، سیاسی مصلحتوں سے آزاد ہوکر کشمیر کےلیے گنجائش پیدا کریں، کیا 72سال میں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو موقع نہیں ملا۔

شاہ محمود نے کہا کہ کشمیر کا مسئلہ اجاگر کرنے کےلیے مولانا فضل الرحمان جتنا طویل موقع کسی پارلیمنٹیرین کو نہیں ملا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے