سرینگر ۔ 5 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع شوپیاں میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ضلع کے علاقے دوبجن میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجیوں نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، وادی کشمیر میں 120ویں روز بھی ہڑتال جاری
