سری نگر(کے پی آئی،این این آئی) بھارت نے کشمیر کے لیے غذائی اجناس میں30 فیصد کمی کردی ۔ ریاست فسطائیت میں تبدیل ہوگئی ،مقبوضہ جموں وکشمیر ہائی کورٹ نے حبس بے جا کی 6 سودرخواستوں پر ایک فیصد بھی فیصلہ نہیں کیا۔
بھارت کی کشمیر کیلئے غذائی اجناس میں30 فیصد کمی
