Input your search keywords and press Enter.

کشمیر کے مسئلہ کو عالمی سطح پر اٹھا رہے ہیں، دنیا میں کشمیر کاز کی حمایت کا سفر جاری رہے گا،

اسلام آباد ۔ 22 اگست (اے پی پی) وزیر مملکت برائے سیفران و انسداد منشیات شہر یار خان آفریدی نی کہا ہے کہ اللہ کشمیر میں ہمارے بہن بھائیوں کو فاشسٹ مودی اور ہندوستان کے تسلط سے آزادی دلائے ہم سب کشمیر کے مسئلہ کو عالمی سطح پر اٹھا رہے ہیں اور ہم سب کشمیریوں کے سفیر ہیں۔ جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں وزیر مملکت نے کہا کہ اٹلی میں پاکستانی برادری کا شکریہ کہ وہ کشمیر کی آواز بلند کرنے کے لیے کرمینا شہر میں پاکستانی کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے لیے جمع ہوئے دنیا میں کشمیر کاز کی حمایت کا سفر جاری رہے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے