Input your search keywords and press Enter.

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 7 بے گناہ کشمیریوں کو حراست میں لے لیا

مقبوضہ کشمیر کے مختلف اضلاع میں قابض بھارتی فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران 7 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔

قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں اور پلواما میں سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے