کراچی (پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ق)سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ عالمی قوتیں مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے بھارت پر دبا ؤڈال کر اپنے وعدوں کی پاسداری کریں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر دانستہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں ان خیالات اظہار انہوں نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی جاری مہم عشرہ کشمیر کے سلسلے میں شیرپا کالونی میں منعقدہ کشمیر اجتماع سے کیا
عالمی طاقتیں مسئلہ کشمیر پر بھارت پر دباؤ ڈالیں، طارق حسن
