Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 4 کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بر بریت کا سلسلہ نہ رک سکا۔ سری نگر میں تین کشمیری تاجروں اور ایک سرجن ڈاکٹر کو شہید کر دیا۔ قابض بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں چاروں کشمیریوں کو نشانہ بنایا۔ شہادتوں کے بعد وادی میں ماحول کشیدہ ہو…

مقبوضہ کشمیر :تحریک آزادی کودبانے کےلیے بھارت کا بی ایس ایف کو دوبارہ تعینات کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی:نریندر مودی کی فسطائی بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کو دوبارہ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے جسکا مقصدکشمیریوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کرنا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں کہا گیا ہے کہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج میں اضافہ، پاکستان کو تشویش

 ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ غیرقانونی طورپر بھارت کے زیرقبضہ جموں وکشمیر میں قابض بھارتی افواج کے 5500اضافی دستوں کی حالیہ تعیناتی پر پاکستان کو گہری تشویش ہے۔ جمعرات کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ دنیا کے سب سے زیادہ…

مقبوضہ کشمیر،مودی حکومت کی طرف سے مسلم مقامات کے ناموں کی تبدیلی کا سلسلہ جاری

 بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں نے مودی کی فسطائی بھارتی حکومت کی طرف سے مسلمانوں کی شناخت کو مکمل طور پر چھیننے کے لیے تعلیمی اداروں، سڑکوں اور دیگر تاریخی عمارتوں اور مقامات کے نام تبدیل کرنے کی شدید مذمت…

مقبوضہ کشمیر سے بھارتی تسلط کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے:سردار تنویر الیاس

  صدر پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) آزاد کشمیر و سینئر وزیر حکومت سردار تنویر الیاس خان نے چھ نومبر 1947ء کے شہداء جموں کی عظیم قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ کشمیری ایک بار پھر اس عہد کی تجدید کرتے ہیں کہ وہ مقبوضہ کشمیر سے…

ہم مقبوضہ کشمیر کی راہ آزادی میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے، عبدالقیوم نیازی

عبدالقیوم نیازی کا کہنا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کی راہ آزادی میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے ’شہدائے جموں‘ کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ اپنے عظیم شہداء کے مقدس لہو سے جلائی ہوئی…

مقبوضہ کشمیر میں مزید 5 ہزار فوجیوں کو تعینات کرنے کا حکم

مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی جدوجہد دبانے کے لیے مودی حکومت کے جارحانہ اقدامات جاری ہیں۔ قابض مودی حکومت نے مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کے مزید 5 ہزار اہلکار تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ جن میں سے 3 ہزار اہلکار صرف سری نگر اور بقیہ دیگر علاقوں…

مقبوضہ کشمیر:قابض بھارتی فورسز نے مزید 2 نوجوانوں کوگرفتارکرلیا

سری نگر(اے پی پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این آئی اے نے سری نگر اور سوپور سے مزید 2 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق گرفتار افراد میں سری نگر کے رہائشی اشفاق احمد وانی اور…

مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا، سی اے اے

پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تصدیق کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے اڑنے والا بھارتی طیارہ لاہور سے گزر کر شارجہ گیا۔ گزشتہ روزبھارتی طیارے نے سری نگر سے شارجہ کیلئے اڑان بھری تھی اور بھارتی نجی فضائی کمپنی کا طیارہ سری نگر سے شارجہ…

مقبوضہ کشمیر میں قتل عام، نسلی تعصب کیخلاف کانگریس میں آواز اٹھنی چاہیے، رکن امریکی کانگریس

امریکی کانگریس مین جمال بومین کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قتل عام اور نسلی تعصب کے خلاف کانگریس میں آواز اٹھنی چاہیے۔جمال بومین کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور نسلی تعصب کی ہر جگہ مخالفت کرنی چاہیے، میں نے ظلم کے خلاف آواز اٹھائی،…