Input your search keywords and press Enter.

Tag

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کشمیر کے بارے میں اپنی قراردادوں پر عملدرآمد نہیں کراسکا،رپورٹ

اسلام آباد۔24اکتوبر (اے پی پی):اقوام متحدہ کا قیام 1945میں عالمی تعاون کے فروغ اور بین الاقوامی تنازعات کے حل کیلئے عمل میں لایا گیا تھا تاہم یہ عالمی ادارہ 73کا ایک طویل عرصہ گزرنے کے باوجود مسئلہ کشمیر حل نہیں کراسکا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے آج اقوام…

24اکتوبر یوم تاسیس اور اقوام متحدہ کا عالمی دن

  24اکتوبر کشمیریوں کی تاریخ کا اہم اور یادگار دن ہے ،اس دن جہاں آزاد کشمیر کی عبوری حکومت کا قیام عمل میں لایا گیا۔وہاں اقوام متحدہ کا عالمی دن بھی 24 اکتوبرکوہی منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1945 ء میں اقوام متحدہ کے منشور کے نافذالعمل ہونے کی سالگرہ…

اقوام متحدہ میں ، کشمیری نوجوانوں کے مندوب نے کشمیر میں بھارتی مظالم کی روشنی ڈالی

اقوام متحدہ ، 22 اکتوبر (اے پی پی): اقوام متحدہ میں سفارت کاروں نے بدھ کے روز مقبوضہ کشمیر کے نوجوان مندوب سے براہ راست سنا ہے کہ گذشتہ سات دہائیوں سے متنازعہ ریاست میں “ظالمانہ” قبضے میں رہنے والے کشمیریوں کی سنگین حالت زار کے بارے میں۔ ریاستہائے متحدہ…

عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر کے مستقل حل کیلئے اپنا کردارادا کرے: شاہ محمود قریشی

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچین ٹرنر کی وزارت خارجہ میں وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی۔ دوران ملاقات دوطرفہ تعلقات، کورونا کی موجودہ صورتحال، باہمی دلچسپی کے امور، ماحولیاتی تبدیلی، تعلیم اور سیاحت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کے فروغ کے حوالے…

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا ،گورنر پنجاب کاکشمیر کانفر نس سے خطاب

لاہور۔19اکتوبر (اے پی پی):گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔ کشمیر میں بدتر ین بھارتی دہشت گردی پر اقوام متحدہ اور او آئی سی سمیت دیگر عالمی اداروں کی خاموشی شر مناک ہے۔نریندر مودی آرایس…

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر حل کرائے!

مقبوضہ کشمیر سے آنے والی ظلم و بہیمیت کی اطلاعات، لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحدوں پر بھارت کی زمینی و فضائی خلاف ورزیوں کے واقعات اور گولہ باری کے ذریعے آزاد کشمیر و پاکستان کے سرحدی علاقوں میںدہشت پھیلانے کی کوششیں ایسی باتیں یقیناً نہیں کہ عالمی برادری…

کشمیر پر تصفیہ کے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کاایجنڈا مکمل نہیں ہوتا ، پاکستان

نیویارک۔16اکتوبر (اے پی پی):پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قراردادیں کشمیریوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خود کرنے کا حق دیتی ہیں اس لئے تنازعہ کشمیر کو حل کئے بغیر اقوام متحدہ کا نوآبادیات کے خاتمے کا ایجنڈا نامکمل رہے گا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے نائب مستقل…

کشمیر : اقوام متحدہ کی قراردادوں پر کب عملدرآمد ہو گا؟؟

کشمیری مجاہدین جدو جہد آزادی کو اپنے خون جگر سے سینچ کرحق خود ارادیت کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کر رہے ہیں  اورعظیم شہداء کی جلائی ہوئی شمع کی روشنی میں آج مظلوم وادی کا ہر جوان ہر بچہ برہمن کے تسلط سے نجات کیلئے نبرد آزما ہے ۔…

پاکستان مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن میں اٹھائے گا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد۔14اکتوبر (اے پی پی):وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی غیر قانونی مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم اور جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے فورم میں اٹھائے گا۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ…

انسانی حقوق کونسل میں مسئلہ کشمیر اٹھانے کا منفرد موقع ہے: پاکستان

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں بھارت کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم کو اٹھائے گا۔ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل…