Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارت

کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے: پارلیمنٹری کانفرنس

لندن (عارف چوہدری) جموں وکشمیر تحریک حق خودارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام ویڈیو کے ذریعے بین الاقوامی کشمیر پارلیمنٹری کانفرنس کا انعقاد، مہمان خصوصی وفاقی وزیر سید فخر امام تھے۔ جبکہ کانفرنس کی صدارت جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین نے…

پاک بھارت خفیہ مذاکرات کا معمہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان پس پردہ جامع مذاکرات کی خبریں تواتر سے آرہی ہیں، جب تک دونوں کے درمیان تمام رابطے معطل او منقطع تھے کسی جانب سے ایسے رابطوں اور مذاکرات کی کوئی اطلاع نہیں تھی مگر گزشتہ برس کے اواخر میں پہلی بار یہ خبریں حالات کے…

کیا پاک بھارت تجارت میں کشمیر رکاوٹ ہے؟

میرا جواب ہے نہیں، اور آپ شاید میرے جواب پر حیران ہوئے ہوں گے ،لیکن میں نے یہ جواب زمینی حقائق کو پیش نظر رکھ کر دیا ہے۔بھارت نے کشمیر پر قبضہ1947ء میں جما لیا تھا لیکن پاکستان اور بھارت کے درمیان نقل مکانی کا سلسلہ 1951ء تک جاری رہا…

اگر بھارت 5 اگست 2019 کے یکطرفہ فیصلے واپس لے تو کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں ، پاکستا

پاکستان نے ایک با ر پھر واضح کیا ہے کہ اگر بھارت 5 اگست 2019 کے اپنے یکطرفہ فیصلے واپس لے تو کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب معاملات پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، دونوں ممالک جنگ کے متحمل نہیں ہوسکتے ،ہمیں بیٹھنے کی ضرورت ہے ،،خدا نخواستہ اگر افغانستان میں…

عالمی برادری بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں خواتین پر منظم تشدد کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرے، پاکستان

اسلام آباد۔23فروری (اے پی پی):پاکستان نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں خواتین پر منظم تشدد کے خاتمہ کیلئے اقدامات کرے۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں منظم تشدد اور اجتماعی زیادتی کے واقعات یو…

پاکستان نے بھارت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات کی تصدیق کر دی: اخبار

حکومت پاکستان اور بھارت اب تک کسی قسم کے رابطوں کے بارے میں خاموش رہی ہیں اور اس بارے میں دونوں نے کوئی باضابطہ تصدیق نہیں کی۔ پاکستان کے ایک موقر انگریزی روزنامہ ڈان نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارت نے کشیدگی میں کمی اور جموں وکشمیر…

بھارت نے تمام متنازع مسائل پر خفیہ مذاکرات کی پیش کش کی، پاکستانی حکام

فہد حسین اسلام آباد: سرکاری حلقوں نے تصدیق کی ہے کہ بھارت نے تناؤ کو کم کرنے کے لیے دسمبر 2020 میں جموں و کشمیر سمیت تمام دیگر امور پر بیک چینل مذاکرات کی پیش کش کی اور پاکستان نے اس کی بھرپور حمایت کی تھی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ…

بھارت سے مسئلہ کشمیر پر بات چیت ضروری،وزیراعظم جلد سعود ی عرب جائینگے :دفتر خارجہدنیا اخبار

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دھماکے کے وقت چینی سفیر ہوٹل میں موجود نہیں تھے ،واقعہ میں کوئی چینی شہری متاثر نہیں ہوا اسلام آباد (وقائع نگار) حکومت چینی باشندوں کی حفاظت یقینی بنا رہی ہے ،بھارت کے ساتھ تمام دیرینہ مسائل…

اٹوٹ انگ کی رٹ چھوڑنا ہو گی

اٹوٹ انگ کی رٹ چھوڑنا ہو گی  قادر خان یوسفزئی  امریکی انٹیلی جنس کی رپورٹ ’خطرے کے جائزے کی سالانہ رپورٹ‘ 2021 میں دعویٰ کیا گیا کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس دونوں ممالک (پاکستان۔ بھارت) کے درمیان کشمیر کے معاملے پر کشیدگی میں اضافہ کا خطرہ موجود ہے، امریکہ کی…

پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی باضابطہ بیک چینل رابطہ نہیں، کشمیر، سرکریک، اور پانی کے مسئلے پر آئیں اور میز پر بیٹھ کر بات کریں‘شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کوئی باضابطہ بیک چینل رابطہ نہیں،بیک چینل کی ضرورت کیا ہے ‘کشمیر، سرکریک، اور پانی کے مسئلے پر آئیں اور میز پر بیٹھ کر بات کریں۔بھارتی وزیر خارجہ امور جے شنکر سے کوئی ملاقات…