Input your search keywords and press Enter.

Tag

اقوام متحدہ

بھارت مقبوضہ کشمیر میں فوجی طاقت کا وحشیانہ استعمال کررہا ہے: دیویندر سنگھ

جموں:(پاک آنلائن نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموں و کشمیر سوشل پیس فورم کے چیئرمین دیویندر سنگھ بہل نے کہا ہے کہ دیرینہ تنازعہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قرار دادوں اور کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء…

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کی سینیٹر رحمان ملک کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

سینیٹر رحمان ملک کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے اجلاس میں بھارتی مظالم کیخلاف قرارد متفقہ طور پر منظورکر لی گئی۔ قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم و مسلسل کرفیو کی شدید مذمت کی گئی۔ سینیٹر رحمان ملک نے قرارداد میں اقوام متحدہ کا…

مقبوضہ کشمیر کی عوام استصواب رائے کا حق ملنے کا آج بھی منتظر ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود

 اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ طاقت کے بہیمانہ استعمال کے سامنے بےبس دکھائی دیتا ہے۔ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اس کی واضح ناکامی کے ثبوت ہیں، پاکستان نے 26 ممالک کے…

اقوام متحدہ بھارت کو کشمیریوں کا حق خوداردایت دینے پرمجبور کرے،تحریک کشمیر

جنیوا نیوز ڈپلومیسی میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے باہر احتجاج جنیوا: تحریک کشمیر یورپ اورکے آئی آئی آر کے زیراہتمام اقوام متحدہ کے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ہیڈکواٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔جس میں اٹلی، سویٹزر لینڈ اور برطانیہ سے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے شرکت…

کشمیر پر پاکستانی مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف انتہائی واضح اور دو ٹوک ہے۔ وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے منعقدہ بین الاقوامی تقریبات میں شرکت کے لئے لندن روانہ…

مسئلہ کشمیر کا چھ جہتی حل

کشمیر کا مسئلہ کس طرح حل ہو سکتا ہے؟ہونا تو یہی چاہئے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں کشمیریوں کو حق خودارادیت کو استعمال کر کے اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے دیا جائے یا چلیں موجودہ حالات کے پیش نظر کوئی اس کے قریب تر صورت ہی نکل…

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے

گزشتہ روز یواین جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے باور کرایا کہ سلامتی کونسل نے گزشتہ سال تین بار کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر پر اپنی قراردادوں پر عملدرآمد کرائے۔جبکہ دوسری طرف انہوں نے مودی…

اقوام متحدہ میں وزیر اعظم کی کشمیر پر وکالت

وزیرا عظم نے کہا تھا کہ وہ کشمیر کے وکیل اور سفیر بنیں گے، اس فریضے کی ادائیگی میں انہوںنے سرگرمی دکھائی۔ ابھی پچیس ستمبر کو بھی انہوںنے جنرل اسمبلی اجلاس سے ویڈیو خطاب کیاا ور کشمیر کا مقدمہ بڑی مہارت سے لڑا۔ انہوںنے عالمی ادارے کواسکے قیام کے بنیادی…

مسئلہ کشمیر کا فوری حل، جنیوا میں اجلاس کے موقع پر احتجاج

پیرس (نوائے وقت نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کی جانب سے مسئلہ کشمیر کا فوری حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دینے کے بعد اب جنیوا میں جاری اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے اجلاس کے موقع پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں…

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا کشمیر میں گھناؤنے جرائم میں ملوث فوجیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے بھارت سے کشمیر میں گھناؤنے جرائم میں ملوث فوجیوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ اجلاس کے دوران ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا متنازعہ علاقے میں انسانی حقوق کی سنگین صورت حال پر خدشات ہیں۔ دوسری جانب نمائندہ اے آئی کا کہنا تھا…