Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر کا کشمیری پاکستان کی قیادت طرف دیکھ رہا ہے

مقبوضہ کشمیر کا کشمیری پاکستان کی قیادت طرف دیکھ رہا ہے،عمران خان کی قیادت میں دنیا کے ضمیر کو جھجوڑنے کیلئے پاکستان کی خارجہ پالیسی کام کررہی ہے،ہماری توپوں پر رخ مودی کی جانب ہونا چاہئے۔جوآزاد کشمیر کی چند سیٹوں کیلئے مقبوضہ کشمیر کے مظلوموں پر نمک پاشی نہ کرے،اپوزیشن…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید3 کشمیری نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے، بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے کواریگام اور آچابل میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند…

مقبوضہ کشمیر اور تاریخ

 فاطمہ اسماعیل بلوچ  جموں و کشمیر پر 1586 ء سے 1751 ء تک مغلوں کا راج رہا اور پھر افغان درانیوں نے 1747 ء میں اپنی حکومت قائم کر لی جو 1819 ء تک قائم رہی۔ 1819 ء سے 1846 ء تک یہ راجہ رنجیت سنگھ کی سکھ سلطنت کے…

سجاد کرگلی کا کشمیر کے حوالے سے مودی حکومت کے منصوبوں پر خصوصی انٹرویو

ریاست جموں و کشمیر کی کوئی بھی تقسیم ہمیں قبول نہیں ہے مقبوضہ کشمیر کے سرحدی ضلع کرگل کے معروف سماجی و سیاسی کارکن کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ کشمیر، جموں، لداخ، گلگت بلتستان، مظفرآباد اور میرپور یہ پورا علاقہ متحدہ ریاست جموں و کشمیر…

نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے،مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کرال گند میں غاصب بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں نوجوانوں کو شہید کیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی گئی۔ قابض فوج کے مظالم کے خلاف کشمیریوں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی آپریشن میں 2 کشمیری نوجوان شہید

 مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ‏قابض افواج نے کپواڑہ کے علاقے ہندواڑہ میں محلہ کرالغنڈ میں سرچ آپریشن کیا۔ اس دوران گھر گھر تلاشی لی گئی جس میں چادر اور چار…

مقبوضہ کشمیر میں پہلے حد بندی پھر انتخابات ہونگے، جتیندر سنگھ

حد بندی کمیشن کشمیر کے چار روزہ دورے کے اپنے پہلے پڑاﺅ کے سلسلے میں سرینگر پہنچ گیا۔ کمیشن میں چیئرپرسن کے علاوہ چیف الیکشن کمیشن ششیل چندر اور جموں و کشمیر کے اسٹیٹ الیکٹورل آفیسر کے کے شرما شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت…

مقبوضہ کشمیر میں منگل سے ہفتہ شہدائے جموں وکشمیر کی تقریبات شروع ہوں گی

مقبوضہ کشمیر میں منگل سے ہفتہ شہدائے جموں وکشمیر کی تقریبات شروع ہوں گی ۔ مقبوضہ کشمیر میں6سے13 جولائی تک ہفتہ شہدائے جموں وکشمیر کے سلسلے میں خصوصی پروگرامات ہوں گے جن میں شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ برھان مظفروانی کی پانچویں برسی پر 8 جولائی…

مقبوضہ کشمیر کے بچوں کو فی الفور تحفظ فراہم کیا جائے، مندوب منیر اکرم

منیر اکرم نے بھارتی فوج کی جانب سے قصدی طور پر بچوں کو پیلٹ گنوں سے ہدف بنانے پر توجہ مبذول کرائی اقوام ِ متحدہ میں پاکستان کے دائمی مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے جھڑپوں ہونے والے علاقوں اور بالخصوص مقبوضہ کشمیر کے بچوں کے…

دفتر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں ڈرون حملے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کردیے

باقر سجاد سید دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت بغیر کسی ثبوت کے پاکستان کے خلاف سنگین الزامات لگا رہا ہے  اسلام آباد: دفتر خارجہ نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں ہوئے ڈرون حملے میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں ‘غیر ذمہ دارانہ’…