Input your search keywords and press Enter.

Tag

اقوام متحدہ

کشمیر اور فلسطین تنازعات اقوام متحدہ کی دیرینہ ناکامی ہیں، وزیر خارجہ

مقبوضہ کشمیر کے عوام اپنے حق کے حصول کے لیے آج بھی منتظر ہیں  اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر اور فلسطین کے تنازعات اقوام متحدہ کی دیرینہ ناکامیوں کے مظاہر میں سے ہیں۔ اقوام متحدہ کی 75 ویں سالگرہ پر خطاب…

کشمیر تاریخ کے سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے: سردار مسعود خان

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کا نقشہ تبدیل کردیا اور کشمیر کو اپنے ساتھ شامل کرلیا، کشمیر تاریخ کے سیاہ ترین دور سے گزر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے تقریب سے…

پاکستان،بھارت مسئلہ کشمیر بات چیت سے حل کیلئے مثبت سمت میں آگے بڑھیں: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ(کے پی آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے  ہندوستان اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ  وہ مسئلہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے لئے مثبت سمت میں آگے بڑہیں۔ انہوں نے ……

اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کون لے گیا تھا؟

 محصور کشمیر میں انسانی حقوق کا چراغ گل ہے اور جنت نظیر وادی میں جبر کے کالے بادل اقوام عالم کا منہ چڑا رہے ہیں۔ غیر قانونی طور پر بھارتی زیر قبضہ کشمیر اس وقت دنیا کی سب سے بڑی جیل بنا ہوا ہے اور وہاں لاک ڈاؤن، کرفیو، تعلیمی…

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے روڈ میپ دے، صابر گل

وٹفورڈ(نمائندہ جنگ)جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کے سابق صدر صابر گل نے دورہ وٹفورڈ کےدوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے اپیل کی کہ وہ اقوام متحدہ اور یو این سیکورٹی کونسل کےاجلاس کےموقع پر کشمیر کے موجودہ حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے…

بھارت کی کشمیر پر ضد کو توڑنا ہوگا،پھر ہی وہ مذاکرات پر آئےگا، پاکستانی مستقل مندوب

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے زیر اہتمام میڈیا کے لیے ایک غیر رسمی تقریب ہوئی جس میں مستقل مندوب نے جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے متعلق آگاہ کیا۔منیر اکرم کا کہنا تھا کہ رواں سال جنرل اسمبلی کا سیشن ہائبرڈ ہو گا،سر براہان کی تقریر ویڈیو لنک…

جنرل اسمبلی میں کشمیر پر جو کچھ کہنا ہے وہ تو ہم کہیں گے: منیر اکرم

اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کا کہنا ہے کہ توقع ہے وزیراعظم کی تقریر میں کشمیرکا موضوع شامل ہوگا اور  اجلاس میں مسئلہ کشمیر پر جوکچھ کہنا ہے وہ تو ہم کہیں گے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے جیونیوز سے…

وزیراعظم عمران خان 25 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گےجس میں مسئلہ کشمیر کو ہی مرکزیت حاصل ہوگی

ذرائع کے مطابق اقوام متحدہ نے وزیراعظم کے خطاب کی ترتیب سےمتعلق پاکستان کو مطلع کردیا ہے،  وزیراعظم کا جنرل اسمبلی میں دوپہر کے سیشن میں خطاب تیسرے نمبر پر ہوگا۔ وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب، کشمیر میں مظالم اور بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا ذرائع کے…

مشعل نے کشمیر میں بھارتی بربریت سے متعلق یو این ایچ آر سی کے تبصرے کا خیرمقدم کیا

اسلام آباد: پیس اینڈ کلچر آرگنائزیشن (پی سی او) کی چیئرپرسن مشال حسین ملک نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل (یو این ایچ آر سی) کے کمشنر مشیل بچلیٹ کے ان ریمارکس کا خیرمقدم کیا جنہوں نے کہا کہ وہ دنیا کے سامنے نریندر مودی کی زیر قیادت حکومت…

بھارت اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں مسئلہ کشمیر کو ایجنڈے سے نکالنے میں ناکام

اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس کے ایجنڈے میں ‘کشمیر حل طلب تنازع’ کے طور پر بھی شامل ہوگیا۔ 72 برس سے حل طلب مسئلہ کشمیر کو رواں سال اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایجنڈے سے نکالنے کے لیے بھارت کی تمام تر کوششیں ناکامی سے دوچار ہوگئیں۔ خیال رہے…