Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارت

بھارت سے تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں ، مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ، عمران خان کا مودی کو جوابی خط دنیا اخبار

وزیراعظم عمران خان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو جوابی خط لکھ دیا۔خط میں وزیراعظم نے یوم پاکستان کی مبارکباد دینے پر بھارتی وزیراعظم کاشکریہ اداکرتے ہوئے لکھاہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پرامن اور تعاون پر مبنی تعلقات چاہتے ہیں۔ خط میں…

کشمیر کا اسٹیٹس بحال پھر پاکستان بھارت سےتجارتی روابط قائم کرے، لارڈ نذیر

برطانوی ہائوس آف لارڈ کے سابق رکن اور کشمیر کے عالمی سفیر لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم مودی ایک فاشسٹ آدمی ہے جس کے ہاتھ ہزاروں بے گناہ مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں، بی جے پی حکومت نے ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہندووں…

مقبوضہ کشمیر:تلاشی ، محاصرے جاری، نوجوان کی لاش برآمد دنیا اخبار

گاندربل میں گھرگھرسرچ آپریشن جاری، زبیربٹ کی لاش کولگام سے ملی ، کرگل ،سلیسکوٹ ، دراس ، لداخ ، بڈگام ،جموں ،دیگر علاقوں میں مظاہرے سرینگر، کرگل (اے پی پی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوجیوں نے تلاشی محاصرے اورآپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں جبکہ نوجوان…

بھارت اور پاکستان کے درمیان امن کا راستہ کشمیر سے گزرتا ہے، محبوبہ مفتی

بھارتی پارلیمانی وفد کے دورہ کے بارے میں پوچھے جانے پر سابق محبوبہ مفتی نے کہا کہ پہلے بھی وفود یہاں آتے رہے باہر سے وفود لاکر یہاں سب کچھ ٹھیک ہونے کی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے سے بہتر ہے کہ یہاں کے لوگوں سے پوچھ کر سرٹیفکیٹ حاصل کی جائے۔…

بھارت – پاکستان رنجشوں کو بھلا کر مسئلہ کشمیر کا حل تلاش کریں: محبوبہ مفتی

جموں و کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ و پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے لیے اچھا موقع ہے کہ وہ رنجشوں کو فراموش کر کے دوریوں کو ختم کریں اور مسسئلہ کشمیر کا دیرپا حل تلاش کریں۔ انہوں نے کہا کہ دونوں…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں غیر ریاستی ہندؤں کو تیزی سے آباد کررہا ہے، سردار مسعود خان

اسلام آباد: آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے مقبوضہ جموں وکشمیر میں غیر ریاستی ہندوؤں کو آباد کرنے کا منصوبہ تیز تر کرتے ہوئے بتیس لاکھ بھارتی شہریوں کو متنازعہ ریاست کے ڈومیسائل سڑٹیفکیٹ جاری کر دئیے ہیں۔ صدر آزادکشمیر نے…

بھارت کشمیر سمیت متنازعہ مسائل پر مذاکرات سے کیوں گریزاں

(تجزیہ: سلمان غنی ) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے بھارت پر مذاکرات کیلئے پہلا قدم اٹھانے پر اصرارا ور کشمیر کے مسئلہ کے حل کو دونوں ملکوں کے بہترین مفاد میں قرار دینے کی بات دراصل پاکستان کی اس حکمت عملی کی آئینہ دار ہے جس کے تحت متنازعہ…

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے,آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی بڑی وجہ مسئلہ کشمیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سیکیورٹی ڈائیلاگ سیشن کی تقریب سے کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کی…

مقبوضہ جموں وکشمیر کے اضلاع شوپیاں اور پلوامہ میں بھارتی مظالم کیخلاف مکمل ہڑتال

غیرقانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی حالیہ بربریت میں دو نوجوانوں کو شہید کرنے اور متعدد رہائشی مکانات کو تباہ کئے جانے کے خلاف آج شوپیاں اور پلوامہ میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق دونوں اضلاع میں تمام…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری

سال 2019 سے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی ریاست کی ظلم و بربریت کی کہانیاں پوری دنیا دیکھ اور سن رہی ہے۔ حال ہی میں چند ایسے واقعات ہوئے ہیں جو کہ انسانیت کے خلاف ہیں اور ان مظالم کے خلاف عوامی احتجاج اور ردعمل کو روکنے کے لئے نام نہاد…