Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری، جعلی مقابلے میں طالبعلم شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں میں مسلسل تیسرے روز بھارتی فوج کا محاصرہ جاری ہے جبکہ بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری شہید ہوگیا۔ بھارتی فوج نے مسلسل تیسرے روزشوپیاں کے علاقے راول پورہ کا محاصرہ کررکھا ہے جبکہ بھارتی فوج کے محاصرے کے خلاف اہل علاقہ سڑکوں…

دنیا بھارت کو انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے روکے

بھارت انسانی حقوق کی بدترین پامالی کرنے والا ملک بن چکا ہے: یونیورسل ہیومن رائٹس کونسل۔ نام نہاد جمہوری ملک میں سیکولر نام کی کوئی چیز نہیں اور اقلیتوں کو خاص طور پر مسلمانوں کو دیوار سے لگایا جارہا ہے: رپورٹ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ جو سلوک ہورہا ہے…

مقبوضہ کشمیر:عبدالغنی خواجہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی جاری ہے جبکہ عبدالغنی خواجہ کے قتل کے خلاف دوسرے روز بھی ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا کے مطابق قابض فوج نے دو کشمیریوں کو اسلام آباد ضلعی کے کانڈی پورہ میں گھرگھر تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے شہید کیا۔ شہدا کا…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے

بھارت پر واضح رہنا چاہیے کہ وہ کشمیریوں کو حق خودارادیت دیئے بغیر جمہوریت کا چیمپئن نہیں بن سکتا۔ بھارت کو جلد یا بدیر سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کرنا ہوگا۔ جن میں یہ طے کیا گیا ہے کہ ایک غیر جانبدار، منصفانہ اور شفاف استصواب رائے کے ذریعے…

کشمیری پھر مشکل میں: لاٹھیوں سے لیس افراد نے گھروں سے نکال دیا

بھارت اس ہمالیائی خطے پر اپنا کنٹرول مزید بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے اور دور دراز کے جنگلات میں مقیم افراد کو اپنے آبائی گھروں سے بے گھر کیا جا رہا ہے۔ (تصویر: اے ایف پی) غلام کٹھانہ کے خاندان نے اپنی زندگی کا نصف حصہ بھارت کے زیر…

انسانی حقوق کونسل کو اپنا دوہرا معیار ختم کرنا چاہیے، شیریں مزاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ آج عالمی حقوق انسانی کا منظرنامہ تاریک تصویر پیش کررہا ہے۔ انہوں ںے کہا کہ مقبوضہ علاقوں میں انسانی حقوق کی صورتحال مزید ابتری کا شکار ہے۔ ہم نیوز کے مطابق انسانی حقوق کونسل کے 46 ویں…

بھارت: تین سال سے قید کشمیری دختر ملت آسیہ اندرابی پر نئے الزامات

نئی دہلی: انسانی حقوق کی علمبردار اور سیاسی رہنما آسیہ اندرابی پر بھارتی عدالت نے فرد جرم عائد کردی ہے۔ بھارت کی جیل میں گزشتہ تین سال سے قید آسیہ اندرابی پر تسلسل کے ساتھ جھوٹے الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق این آئی اے…

بھارت نے کشمیر کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی، کشمیر کو پولیس اسٹیٹ اور فوجی چھاؤنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر…

بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی،

چیئرمین حریت کانفرنس میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہبھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق اپنی سوچ بدلنی ہوگی،کشمیر کو پولیس اسٹیٹ میں تبدیل کردیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئےمیرواعظ عمر فاروق نے کہا کہ کشمیری ڈائیلاگ کے حامی ہیں، مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل چاہتے…

‘مقبوضہ کشمیر کو بھارت نے جیل میں بدل دیا’

مشال ملک نے کہا کہ سجاد حیدر کشمیریوں کے حق میں توانا آواز ہیں، مقبوضہ کشمیرکو بھارت نے جیل میں تبدیل کردیا۔ حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کی یورپی پارلیمنٹ کے ممبر سجاد حیدرکے ہمراہ پریس کانفرنس کی ۔ مشال ملک کا کہنا تھا کہ پاکستان اور…