Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ، مودی سخت پریشان، سیاسی جماعتوں کو مشاورت کے لیے بلا لیا

 بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی، جس میں محبوبہ مفتی کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مودی نے مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر 24 جون کو آل پارٹیز کانفرنس طلب کی ہے، جس…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی کا امکان روشن مودی نے آل پارٹیز کانفرنس بلالی اب تک کی سب سے بڑی خبر آگئی

انڈیا ٹوڈے کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی 24 جون کو مقبوضہ کشمیر پر بلائی گئی اے پی سی کی سربراہی کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سرکردہ سیاسی رہنماؤں کو نئی دلی میں اے پی سی کے حوالے سے غیر رسمی دعوت نامے ارسال کردیے…

بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق مزید کسی بھی اقدام سے باز رہے، دفتر خارجہ

 پاکستان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں وکشمیر سے متعلق مزید اقدامات سے باز رہے، مزید غیر قانونی اقدامات خطے میں امن واستحکام کو خطرے سے دوچار کر دیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے جمعرات کو ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ بھارت مقبوضہ جموں…

اقوام متحدہ ریاست جونا گڑھ اور مقبوضہ کشمیر کو بھارتی تسلط سے نجات دلائے، ثروت اعجاز قادری

نواب آف جونا گڑھ سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے پاکستان سنی تحریک کے سربراہ نے کہا کہ بھارت ریفرنڈم پر یقین رکھتا ہے تو پھر کشمیر میں ریفرنڈم سے کیوں بھاگتا ہے، بھارت یاد رکھے ظلم و مظالم کی حکومتیں ایک دن ختم ہونی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سنی تحریک…

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی روکنے کیلئے انڈیا پر دباؤ ڈالے: کل جماعتی حریت کانفرنس

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے ضلع بارہمولہ کے علاقے سوپور میں قابض بھارتی فوج کی طرف سے معصوم شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے جس میں تین بے گناہ شہری شہید ہوئے ہیں۔ کشمیرمیڈیا سروس…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی، 3 کشمیری شہید

 مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے فائرنگ کرکے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران ضلع سوپور میں فائرنگ کر کے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ قابض فوج نے نامعلوم افراد کے حملے میں…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع پلوامہ اور شوپیاں میں محاصرے کیا اور گھر گھر تلاشی کی آڑ میں مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ ان شہادتوں کے بعد 2 روز میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید کشمیری نوجوانوں کی تعداد 7 ہوگئی…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے 7 بے گناہ کشمیریوں کو حراست میں لے لیا

مقبوضہ کشمیر کے مختلف اضلاع میں قابض بھارتی فورسز نے گھر گھر تلاشی کے دوران 7 بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ قابض بھارتی فوج نے ضلع شوپیاں اور پلواما میں سرچ آپریشن اور گھر گھر تلاشی کے دوران بے گناہ نوجوانوں کو گرفتار کیا۔…

بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی علاقائی حیثیت اور ڈیموگرافی تبدیل کرنے سے روکا جائے، کشمیر کونسل ای یو

حافظ انیب راشد بھارت کو مقبوضہ کشمیر کی علاقائی حیثیت اور ڈیموگرافی تبدیل کرنے سے روکا جائے، کشمیر کونسل ای یو برسلز میں ایک سیمینار کے مقررین نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کو مقبوضہ جموں و کشمیر کی علاقائی حیثیت بدلنے اور آبادی کا تناسب…

مقبوضہ کشمیر کے حوالے کسی اور یکطرفہ اقدام کا اندیشہ باعث تشویش ہے، آغا سید حسن

انجمن شرعی شیعیان کے صدر نے کہا کہ تنازعات کے حل کا واحد طریقہ مزاکرات اور افہام و تفہیم ہے خطے میں دیرپا امن و استحکام بھارت و پاک مذاکرات میں مضمر ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے بھارت…