Input your search keywords and press Enter.

Tag

اقوام متحدہ

کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ اور عالمی طاقتیں بالکل خاموش ہیں

 تحریک آزادی جموں کشمیر کے زیراہتمام منعقدہ کانفرنس سے چوہدری ریاض نوری‘ میاں عامرشہباز‘ عبدالحنان‘ چوہدری بوٹاطاہر‘ میاں سجاداحمد‘ قاضی خلیل الرحمن‘ قاری عبدالقدوس‘ شاہدحمید‘ شمیل مرزا‘ میاں فیصل‘ حافظ فلک شیرسندھو‘ کا شف اسرارودیگرنے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہوچکی ہے اور اقوام متحدہ…

پاکستانی فوج کے سربراہ سعودی عرب کے دورے پر

جنرل قمر جاوید باجوہ کے اس دورے کا مقصد اس سفارتی تناؤ میں کمی لانے کی کوشش ہے جو پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ایک بیان کے بعد پیدا ہوا۔ اگست 2019ء میں بھارت نے اپنے زیر انتظام جموں وکشمیر کو ملک میں ضم کر لیا تھا جس…

وزیراعظم نے کشمیرکے مسئلے کو عالمی سطح پرموثراندازمیں اجاگر کیا: علی امین گنڈاپور

گلگت بلتستان اورامورکشمیرکے وزیرعلی امین خان گنڈاپورنے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کے مسئلے کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیا ہے اورامید ظاہر کی کہ ان کی فعال قیادت میں ہی یہ تنازعہ حل ہو گا۔ ایک نجی نیوزچینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

 ابھی تکمیل باقی ہے ابھی کشمیر باقی ہے

پاکستان کو وجود میں آۓ تقریباً پون صدی ہونے کو ہے اور اس وطن کی عظیم شان اور قدر و قیمت ہے کیونکہ یہ وطن ہمیں بے بہا قربانیوں، محنتوں اور اللہ کی خاص غیبی مدد سے حاصل ہوا ہے نہ کہ ہمیں طشتری میں ڈال کے دیا گیا ہے…

وزیراعظم سے جنرل اسمبلی کے صدر کی ملاقات، کشمیر سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم عمران خان سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر وولکن بوزکر نے ملاقات کی جس میں تنازع کشمیر اور دنیا سے اسلامو فوبیا کے خاتمے سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے وولکن بوزکر سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر وولکن بوز کرکی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس

  جموں و کشمیر کے تنازعہ کے حل سے جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن قائم ہو سکتا ہے، کشمیر کے بارے میں سلامتی کونسل کی قراردادیں بھی موجود ہیں، جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے نو منتخب صدر…

کشمیر کے مسئلہ پر اقوامِ متحدہ کے مؤثر کردار کے خواہاں ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سلامتی کونسل کی قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کے حل اورکشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مؤثر کردار کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ آج اسلام آباد میں اقوام متحدہ کی جنرل…

سلامتی کونسل میں کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں محاصرے اور 5 اگست 2019 کو پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا گیا۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق سفارتی ذرائع نے بتایا کہ 15…

مسئلہ کشمیر پر اب ‘بیان بازی کا نہیں عملی اقدامات کا وقت ہے’

چین نے ایک بار پھر کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ میں اٹھایا ہے جسے بھارت نے داخلی امور میں مداخلت کہہ کر مسترد کر دیا ہے۔ ادھر کشمیریوں کا کہنا ہے کہ کشمیر میں آنے والا وقت مزید سخت ہوگا اس لیے اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔ بھارت نے…

کشمیری جس دور سے گزر رہے ہیں اس کی منزل آزادی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے اللہ کشمیریوں کو ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے۔ یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر اسمبلی اور کشمیریوں کو…