Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارت

بھارت مقبوضہ کشمیر کے ’ہدایت شدہ دوروں‘ کے ذریعے دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے: ایف او

اسلام آباد: ہفتہ کے روز دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت ’گائیڈ ٹورز‘ کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ایف او کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے مقبوضہ کشمیر میں دہلی میں مقیم غیر ملکی سفارتکاروں کے دورے کے…

مسئلہ کشمیر پر پیش رفت یا پسپائی

بھارت تمام تر عالمی احتجاج کے باوجود کشمیر پر اپنی گرفت ڈھیلی نہیں کر رہا وہاں دفعہ 370 کے خاتمے اور 35 اے کی منسوخی کے بعد اپنا پنجہ استبداد مزید سخت کر رہا ہے۔ اس پر بس نہیں اس کے ساتھ بھارت نے لائن آف کنٹرول یعنی سیز فائر…

بھارت آبادی کا تناسب بدلنا چاہتا : دنیا مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال کا جائزہ لے : پاکستان

بھارتی اقدامات علاقائی امن کیلئے خطرہ ہیں:سیکرٹری خارجہ کی غیرملکی سفیروں و ہائی کمشنرزکو بریفنگ ، حریت قیادت نے یورپی ارکان پارلیمان کامقبوضہ کشمیر کادورہ ڈھونگ قراردے دیا ،آج ہڑتال کی کال اسلام آباد،سرینگر (وقائع نگار، ایجنسیاں) اسلام آباد میں سیکرٹری خارجہ سہیل محمود نے گزشتہ روز غیرملکی سفیروں اور…

بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر دنیا کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق غیر ملکی سفارت کاروں کو وادی کا دورہ کراکر غلط اور گمراہ کن بیانیہ پیش کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے نئی دہلی میں مقیم…

بھارت کی نظر صرف کشمیر کی زمین پر ہے، شمیمہ فردوس

جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کی خواتین ونگ کی ریاستی صدر نے کہا کہ 5 اگست 2019ء کے فیصلوں سے جموں و کشمیر کے تینوں خطوں کے عوام کے دل مجروح ہوگئے اور بھارتی حکومت کے یہ فیصلے یہاں کے لوگوں نے قبول نہیں کئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ نئی دہلی…

بھارت کی کمزور ایئرفورس اورناکارہ جہاز مذاق بن گئے، عالمی میڈیا نے کاغذی شیر قرار دیدیا

اسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارت کے ناقص اور کمزور دفاعی نظام کی گونج دنیا بھر میں سنائی دینے لگی، کمزور ایئرفورس اورناکارہ بھارتی جہاز مذاق بن گئے، عالمی میڈیا نے بھارت کو کاغذی شیر قراردے دیا۔ گذشتہ ایک دہائی کے دوران ہندوستان کی فوجی طاقت زوال کا شکار،غیرملکی میڈیا نے…

بھارت نے پوری کشمیری آبادی کو گزشتہ سات دہائیوں سے یرغمال بنارکھاہے، حریت کانفرنس

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ بھارت نے عالمی سطح پرتسلیم شدہ حق خودارادیت کے مطالبے پر پوری کشمیری آبادی کو گزشتہ سات دہائیوں سے یرغمال بنارکھاہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت ہندوؤں کو آباد کر کے مسلم اکثریت کو ختم کر رہا ہے:صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ گزشتہ 8 مہینوں میں 20 سے 30 لاکھ ہندوؤں کومقبوضہ کشمیر میں آبادکیا گیا مسلمانوں کی اکثریت کو ختم کیا جا رہا ہے ملائیشیا میں قائم اسلامی تنظیم کی ملائیشین مشاورتی کونسل کے زیر اہتمام مقبوضہ جموں وکشمیر کی تازہ…

کشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں، کشمیریوں کوگھروں میں بندکرنےسےکشمیرمیں حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہکشمیر کسی صورت بھارت کا حصہ نہیں، کشمیریوں کوگھروں میں بندکرنےسےکشمیرمیں حالات ٹھیک نہیں ہوسکتے۔تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے کشمیرسے متعلق بیان کو بھارتی حماقت قرار دیتے…

بھارت کشمیر میں ماورائے عدالت قتل عام کررہا ہے،کشمیری رہنما

بھارت کشمیر میں ماوارئے عدالتی قتل میں ملوث ہے، اس کی ظالم افواج کشمیریوں کی تحریک آزادی کو ختم کرنے کیلئے قانون کو اپنے ہاتھ میں لئے ہوئے ہے، مقبول بٹ کی شہادت نے کشمیر یوں کے اندر آزادی کی نئی روح پھونکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار امریکہ میں…