Input your search keywords and press Enter.

Tag

تحریک کشمیر

بھارتی فورسز کی جارحیت پر تحریک کشمیر برطانیہ کی بھر پور مذمت

لندن: مقبوضہ وادی کشمیر میں بھارتی فورسز نے کشمیریوں پر زندگی تنگ کر دی ، بھارتی فورسز کے اس ظلم و ستم کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس کا اجلاس ہوا جس میں مودی سرکار کی جارحیت کی مذمت کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آل پارٹیز کانفرنس میں صدر آزاد جموں…

ایل او سی پر نہتے کشمیریوں کی جانیں بچائی جائیں: تحریک کشمیر برطانیہ ویب نارکا مطالبہ

لیڈز(راجہ ارشد کشمیری) پارلیمنٹ کے ارکان نے عالمی برادری سے کہا ہے کہ جموں وکشمیر میں لائن آف کنٹرول پر نہتے کشمیریوں کی جانیں بچائی جائیں۔لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت پرتحریک کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ایل او سی…

تحریک کشمیر 27 اکتوبر کو برطانیہ و یورپ میں یوم سیاہ منائے گی

برمنگھم(پ ر) تحریک کشمیر یورپ کی اپیل پر 27 اکتوبر کو یورپ بھر میں بھارت کے خلاف یوم سیاہ منانے کے حوالے سے تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے تحریک کشمیر برطانیہ کی مرکزی مجلس شوریٰ کے آن لائن زوم پر منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…

اقوام متحدہ بھارت کو کشمیریوں کا حق خوداردایت دینے پرمجبور کرے،تحریک کشمیر

جنیوا نیوز ڈپلومیسی میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے باہر احتجاج جنیوا: تحریک کشمیر یورپ اورکے آئی آئی آر کے زیراہتمام اقوام متحدہ کے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں واقع ہیڈکواٹرز کے باہر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا۔جس میں اٹلی، سویٹزر لینڈ اور برطانیہ سے کشمیریوں اور پاکستانیوں نے شرکت…

تحریک کشمیر کے زیر اہتمام بریشیا میں ریلی کا انعقاد

میلان (نمائندہ جنگ) اٹلی کے شہر بریشیا میں تحریک کشمیر اٹلی کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر کی ریاستی حیثیت تبدیل کرنے کے مودی حکومت کے غیر منصفانہ فیصلےکو ایک سال مکمل ہونے اور جنت نظیر وادی میں مسلسل لاک ڈاؤن کے خلاف یوم استحصال کشمیر کے حوالےسے منی پاکستان کہلانے…

برطانیہ کشمیر کے مسئلے پر سفارتی فرار سے گریز کرے، مسعود خان

آن لائن سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری دوہرے لاک ڈاؤن نے کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی ہے۔ آزادکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے برطانوی حکومت پر زور دیا ہے کہ حقیقت سے سفارتی فرار اختیار کرنے اور کشمیر…