Input your search keywords and press Enter.

Tag

حریت رہنما

فائل فوٹوافضل گورو کی ساتویں برسی، مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال

حریت رہنما محمد افضل گورو کی ساتویں برسی پر آج مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق کشمیری شہری بھارتی قابض افواج کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ دوسری جانب مظاہروں پرقابوپانے کے لیے کٹھ پتلی سرکار الرٹ ہے اور مقبوضہ وادی میں انٹرنیٹ…

آزادی کیلئے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: مشال ملک

سری نگر: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں تحریک نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے، تحریکوں میں نوجوانوں کا کردار انتہائی اہم ہے، قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے تازہ بیان میں مشال ملک نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر…

بھارت دنیا کا دہشت گرد ملک ہے جس کے ہاتھ معصوم کشمیریوں کے خون سے رنگین ہیں،اسد قیصر

اسلام آباد۔10اکتوبر (اے پی پی):سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بھارت دنیا کا دہشت گرد ملک ہے جس کے ہاتھ معصوم کشمیریوں کے خون سے رنگین ہیں حکومت پاکستان کشمیر کی آزدی کےلیے ہر سطح پر اپنا جاندار کردار ادا کررہی ہے ،بین الااقوامی برادری کو بھارت…

حریت کانفرنس آزاد کشمیر شاخ کا مودی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

 اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کے خلاف کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے زیر اہتمام اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اسلام آباد (اے پی پی) نریندر مود ی آج جنرل اسمبلی…

مقبوضہ کشمیر: آغا حسن نے نظر بندی کے خلاف ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

آغا حسن اگست 2019 سے نظر بند ہیں۔ وہ مرکزی امام بارگاہ بڈگام میں مسلسل دوسرے سال بھی عشرہ مجالس پڑھنے سے قاصر رہے جس سے سینکڑوں عزادار وعظ و نصیحت اور واقعہ کربلا کے واقعات سننے سے محروم رہے سری نگر: انجمن شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے سربراہ…

کشمیری عوام مودی حکومت کے کشمیر مخالف ایجنڈے کی بھر پور مزاحمت کریں: حریت رہنما

سرینگر:(پاک آن لائن نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکرٹری مولوی بشیر احمد نے کشمیریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقے کی مسلم اکثریتی شناخت کو تبدیل کرنے کیلئے نام نہاد ڈومیسائل قانون کے تحت غیر کشمیریوں کو آباد کرنے کے مذموم بھارتی اقدام کو…