کشمیر کی پرانی حیثیت کی بحالی کی صورت میں ہی بھارت سے مذاکرات ممکن ہیں، عمران خانہم نے ہمیشہ سے بھارت کیساتھ مہذب آزاد تعلقات کی حمایت کی ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر پیشکش کی ہے کہ اگر یہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال…
Tag
کشمیر کی پرانی حیثیت کی بحالی کی صورت میں ہی بھارت سے مذاکرات ممکن ہیں، عمران خانہم نے ہمیشہ سے بھارت کیساتھ مہذب آزاد تعلقات کی حمایت کی ہے وزیراعظم پاکستان عمران خان نے بھارت کو ایک بار پھر پیشکش کی ہے کہ اگر یہ کشمیر کی پرانی حیثیت بحال…
وزیر خا رجہ شاہ محمود قریشی نےکہا ہے بھارت سے جنگ نہیں مذاکرات چاہتے ہیں مگر بھارت راہ فرار اختیار کر رہا ہے۔ نیویارک میں وطن واپسی سے قبل ایک تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ معاملات بھارت نے بگاڑے، ازالہ بھی بھارت کو ہی…
بھارت اور پاکستان کے درمیان جب بھی مذاکرات ہو نگے مسئلہ کشمیر پر بات ضرور ہوگی کی بات کرتے ہوئے پاکستان نے بھارت پر واضح کر دیا کہ پاکستان بھارت سے غیر مشروط مذاکرات کے لئے تیار ہے لیکن اس بارے میں ہمارا موقف واضح ہے۔سی این آئی مانیٹرنگ کے…
سید عرفان رضااپ وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے دن جاری ہونے والے اس مشترکہ بیان کو خاصہ اہم سمجھا جارہا ہے—تصویر: دفتر وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کے دورہ سعودی عرب کے دوسرے دن جاری ہونے والے اس مشترکہ بیان کو خاصہ اہم سمجھا جارہا ہے—تصویر: دفتر…
کشمیر کونسل یورپ کے چیئرمین علی رضا سید نے یورپی یونین کے حکام پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ اپنے سربراہی مذاکرات میں کشمیریوں کے انسانی حقوق کی پامالیوں کا مسئلہ اٹھائیں۔ یورپی یونین کے اعلیٰ حکام آج ہفتہ پرتگال کے شہر پرتو سے ویڈیو کانفرنس کے…
تحریک انصاف حکومت اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے بھارت کے ساتھ خفیہ مذاکرات اور کشمیر پر سودے بازی کے الزامات پر اب ماضی میں کشمیر کاز پر ریاستی بیانیے کی ترویج کرنے والے ریٹائرڈ فوجی افسران اور سفارتکار بھی تنقید کرتے نظر آتے ہیں اور انکا موقف ہے کہ…
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں اگست 2019 میں آرٹیکل 370 کے خاتمے کے نتیجے میں کشمیر کی آئینی حیثیت کی تبدیلی کے معاملے پر آئے دن پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے مختلف بیانات میڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ ان تمام کوششوں کو صابر نذر نے ایک…
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ایک بار پھر بھارت کو مشروط مذاکرات کی پیش کی ہے، تاہم وزیر خارجہ پاکستان نے دبئی میں مذاکرات کے سلسلے میں کسی ملاقات کی واضح طور پر تردید کر دی ہے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا…
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کبھی بھارت سے مذاکرات سے نہیں ہچکچایا،جموں وکشمیر سمیت تمام امور پربات چیت کے لئے تیار ہیں،دونوں ممالک جموں وکشمیرمسلہ کے عالمی قوانین کے مطابق حل کے لئے مثبت بات کریں، مس ایڈونچرکی صورت میں منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں…
حالیہ تبصرے