Input your search keywords and press Enter.

Tag

نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید3 کشمیری نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج نے فائرنگ کرکے مزید3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جس کے بعد شہدا کی تعداد 9 تک پہنچ گئی ہے، بھارتی فوج نے ضلع اسلام آباد کے علاقے کواریگام اور آچابل میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 2 نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان شہید ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روز بھی مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے نام نہاد آپریشن کیا۔ قابض فوج…

غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں 4 کشمیری نوجوان شہید

 غیر قانونی بھارتی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے جس کے بعد 8 روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہو گئی۔ سری نگر، شوپیاں، بڈگام، اور اننت ناگ میں کیے گئے آپریشن میں 10 کشمیری نوجوانوں کو…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں وادی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، بھارتی فوج نے تینوں نوجوانوں کو ضلع…

بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں مسجد کی بے حرمتی، مزید 4 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ سفاک فوج نے ضلع شوپیاں میں ایک مسجد پر بھی گولیاں برسائیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شوپیاں اور پلواما میں دو الگ الگ واقعات میں…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض فوج نے ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور گھر گھر تلاشی کے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ضلع شوپیاں میں قابض افواج نے ریاستی دہشت گردی کے دوران فائرنگ کرکے مزید ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا، بھارتی فوج نے علاقے میں نام نہاد…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم رک نہ سکا، فروری میں 6 کشمیری نوجوان شہید

وادی: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا ظلم رک نہ سکا۔ ماہِ فروری میں 6 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق قابض فوج نے 6 کشمیریوں کو شہید کیا، 3 افراد کو حراست کے دوران شہید کیا گیا،…

مقبوضہ کشمیر: جعلی مقابلے میں4کشمیری نوجوان شہید

اسلام آباد(اے پی پی)بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں مزید 4کشمیری نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔ حریت رہنما عبدالحمید لون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی کشمیر کے سری گفوارہ علاقے میں بھارتی قابض فوج نے بدھ کی علی الصبح…

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ جموں وکشمیرمیں 3 نوجوان شہید کردیئے

سرینگر:بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں وکشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوانوں کو ضلع میں ترال کے علاقے منڈورہ میں تلاشی اور محاصرے کی…