Input your search keywords and press Enter.

Tag

وزیراعظم

وزیراعظم اوروزیرداخلہ سمیت بی جے پی کی حکمرانی والی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ تک اس فلم کی تشہیر میں حصہ لیتے ہوئے نظر آرہے ہیں، ایسا کیوں ہے؟

 زیر نظر کالم میں انقلاب نے انہی وجوہات کا جائزہ لینے کی کوشش کی ہے دہلی میں بی جے پی کے کارکنان نے کیجریوال حکومت سے فلم ’کشمیر فائلز‘ کو ٹیکس فری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مظاہرہ کیا ۔ تصویر: آئی این این عام طور پر کسی فلم کی…

کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے، وزیراعظم کا او آئی سی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے او آئی سی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین پر ہم ناکام ہوگئے۔ اسلام آباد میں او آئی سی وزرا خارجہ کی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ دنیا کوعلم ہونا چاہئیے کہ اسلام امن…

عمران خان اس قوم کو باوقار بنانا چاہتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عبد القیوم خان نیازی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے سینے میں اس قوم کا درد رکھتے ہیں ، اس قوم کو باوقار بنانا چاہتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار عبد القیوم خان نیازی نے وزیراعظم کے متعلق اپنے خیالات کا…

عمران خان نے کشمیریوں کے وقار کو بلند کیا ، وزیراعظم آزاد کشمیر

  وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نے کشمیریوں کا وقار بلند کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی سے وزیر مملکت علی محمد خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں پارٹی اور سیاسی سمیت باہمی…

کشمیری پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم خان نیازی نے پیر کو مزار قائد پر حاضری دی اور پھلوں کی چادر چڑھا کر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ اس موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے…

بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کی انتہا ہوچکی ہے: وزیراعظم آزاد کشمیر

کراچی: آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہےکہ بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کی انتہا ہوچکی ہے، آر ایس ایس کے غنڈے مسلمانوں کا قتل عام کررہے ہیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ مقبوضہ وادی میں بھی بربریت…

وزیراعظم آزاد کشمیر آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے

آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی آج 2 روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی کل مزار قائد پر حاضری دیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی گورنر سندھ اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ سے ملاقات بھی…

مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے‘  وزیراعظم

‏’ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے پائیدار امن کیلئے ضروری ہے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعظم عمران خان سے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے نمائندہ خصوصی کی ‏زیرقیادت وفد نے ملاقات کی جس میں وزیراعظم نے مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم سے…

وزیراعظم نے کہا کہ 1948 میں اقوامِ متحدہ کی قرارداد میں کشمیریوں کے استصوابِ رائے کا حق رکھا گیا تھا جو انہیں نہیں دیا گیا

اسلام آباد میں پاک افغان یوتھ فورم کے تحت وزیراعظم کی افغانستان کے میڈیا نمائندگان سے ملاقات اور سوال و جواب کا سیشن منعقد کیا گیا۔ ایک افغان صحافی کی جانب سے افغانستان، بھارت اور پاکستان پر مشتمل سہ فریقی مذاکرات سے متعلق سوال کے جواب میں انہوں نے کہا…

آزاد کشمیر میں انتخابی مہم کا آخری روز، وزیراعظم اور بلاول جلسوں سے خطاب کریں گے.

آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم کے آخری روز آج وزیراعظم عمران خان، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور مسلم کانفرنس کے سردار عتیق جلسوں سے خطاب کریں گے۔ آزاد کشمیر انتخابات کے لیے انتخابی مہم آج رات 12 بجے ختم ہو گی۔…