Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

براہِ کرم! فلسطین، مقبوضہ کشمیر اور یمن والوں کو بھی عید کی دعاؤں میں یاد رکھیں

معروف اداکارہ و تمغہ امتیاز مہوش حیات کا کہنا ہے کہ عید کی خوشیوں میں مظلوم فلسطین، مقبوضہ کشمیر اور یمن کے لوگوں کو بھی لازمی یاد رکھیں۔ باغی ٹی وی : دو روز قبل دُنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عیدالفطر منائی گئی، اس موقع پر…

مقبوضہ کشمیر میں عوام مشکلات کا شکار ہیں، برطانوی پارلیمانی ممبر ڈیبی ابراہمس

اسلام آباد: برطانوی پارلیمانی ممبر ڈیبی ابراہمس کا کہنا ہے کہ سب جانتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں کیاہورہا ہے، کشمیری مشکلات کا شکار ہیں ،تعاون کرنے پر پاکستانی حکومت کے شکرگزارہیں ، ہمیں کشمیر کے حل کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھنا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ…

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں عوام کو نمازعید بھی ادا نہ کرنے دی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے پیدل چلنے والوں کے ساتھ گاڑیوں کی نقل وحرکت روکنے کیلئے رکاوٹیں لگا دیں۔ جب کہ مسجد حضرت بل، تاریخی جامع مسجد اور دیگر مساجد اور عید گاہوں پرعید کی نماز ادا نہیں کی جا سکی۔ کے ایم ایس کے مطابق پلوامہ…

ہماری حقیقی عید اُس دن ہوگی جب مقبوضہ کشمیر اور فلسطین آزاد ہوں گے، مسعود خان

وریشہ مسعود مسعود خان صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہماری حقیقی عید اُس دن ہوگی جب مقبوضہ کشمیر اور فلسطین آزاد ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمام اہل وطن اور دنیا بھر…

مقبوضہ کشمیر میں بھی آج پاکستان کے ساتھ عید الفطر منائی جا رہی ہے۔

کشمیر میڈیا سروس(کےایم ایس) کے مطابق پاکستان رویتِ ہلال کمیٹی کے اعلان کے بعد مفتی اعظم کشمیر نے بھی مقبوضہ وادی میں عید کا اعلان کیا۔ کشمیر میڈیا سروس (کےایم ایس) نے یہ بھی بتایا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 70 سال سے عید الفطر پاکستان کے ساتھ ہی منائی…

مقبوضہ کشمیر ، بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرتسلط جموں و کشمیر میں حریت رہنمائوں نے جموں و کشمیر کے آزادی پسند عوام کے خلاف بھارت کی بڑھتی ہوئی ریاستی دہشت گردی کی شدید مذمت کی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے…

مودی مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو ہٹائے ، رحمان ملک

کورونا کے کیسز آئے روز بڑھ رہے ہیں ، بھارت میں کورونا تباہی کے مناظر ہمارے سامنے ہے۔کورونا کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام سے اپیل ہے کہ عید سادگی سے منائیں ، عید کے دوران عوام کورونا کیخلاف ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں ،بھارت میں…

مقبوضہ کشمیر ، آبادی تناسب کی تبدیلی خطرے کی گھنٹی :ماہرین

3لاکھ 77ہزار مسلمانوں کوڈومیسائل سے انکار،1لاکھ 44ہزار ہندوؤں کو مل گیا مودی دائیں بازو کا نسل پرست جو اس مکروہ کھیل کا حصہ ، رکن یورپی پارلیمنٹ نیویارک (نیوز ایجنسیاں )اقوام متحدہ کے ماہرین نے مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے پر خطرے کی گھنٹی بجادی اور کہا…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سےمتعلق نہ کوئی یوٹرن لیا نہ لے گا، شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سےمتعلق نہ کوئی یوٹرن لیا نہ لے گا۔ وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ جب ایک مسئلہ اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر ہے ،سلامتی کونسل میں زیر بحث رہا ہے ، تو یہ داخلی معاملہ تو ہو ہی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری نوجوان شہید

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض افواج کی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں وادی میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، بھارتی فوج نے تینوں نوجوانوں کو ضلع…