Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارت

یوم یکجہتی کشمیر اوربھارت میں کسان تحریک کے شعلے

انعام الحسن کاشمیری ہرسال 5 فروری کا دن کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کے اظہارکے طورپر1990ء سے مسلسل منایاجارہاہے۔ اس دن کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ کشمیریوں کو یہ باور کروایاجائے کہ وہ اپنی جدوجہد آزادی کی تحریک میں تنہا نہیں ہیں اور پوری پاکستانی قوم ان کی بھرپوراخلاقی، سفارتی…

عالمی طاقتیں مسئلہ کشمیر پر بھارت پر دباؤ ڈالیں، طارق حسن

کراچی (پ ر)پاکستان مسلم لیگ (ق)سندھ کے صدر محمد طارق حسن نے کہا ہے کہ عالمی قوتیں مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ حل کرنے کیلئے بھارت پر دبا ؤڈال کر اپنے وعدوں کی پاسداری کریں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر دانستہ خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں ان خیالات…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کا رویہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے منافی ہے، پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کشمیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی…

کشمیر پر بھارت کے قبضے کو 547 دن ہو گئے

غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی ظلم و ستم جاری ہیں۔ کشمیر پر بھارت کے قبضے کو 547 دن ہو گئے۔ پانچ فروری کو مقبوضہ وادی میں غیرانسانی لاک ڈاؤن کے پانچ سو پچاس دن پورے ہوں گے۔ پانچ اگست 2019 کو آرٹیکل 370 کا نفاذ اور…

بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر تحریک کشمیر یورپ کے زیر اہتمام آن لائن 

برلن  بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع پر تحریک کشمیر یورپ کے زیر اہتمام آن لائن زومنگ کانفرنس و یوم سیاہ منایا گیا ۔ تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب نے کہا کہ بھارت میں کوئی جمہوریت نہیں۔ نام نہاد جمہوریت کے لبادے میں کشمیریوں کا قتل عام کر…

کشمیر پر قبضہ اور اب اپنی کالونی بنانے والا بھارت کس منہ سے یوم جمہوریت منارہا ہے

لاہورچینل۵ کے تجزیوں اور تبصروں پر مشتمل پروگرام ضیاءشاہد کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ میری پیدائش جنت نظیر وادی راولاکوٹ میں ہوئی۔ سرکاری درس گاہوں سے تعلیم حاصل کی۔ پاکستان اور آزاد کشمیر کا شہری ہونے پر فخر…

بھارت کے لیے ایک اور مشکل،انڈیا کی کشمیر پالیسی کے سخت ناقد انتھونی بلنکن کو امریکہ کی نئی حکومت میں اہم عہدہ مل گیا

واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت کی کشمیر پالیسی کے سخت ناقد انتھونی بلنکن کو امریکہ کی نئی حکومت نےسیکرٹری خارجہ کے عہدے پر تعینات کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق امریکی سینیٹ نے ان کے عہدے کی منظوری دیدی ہے، سینیٹ میں انتھونی بلنکن کےحق میں 78 اور…

جمہوریت کا دعویدار بھارت دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک ہے:وزیراعظم آزادجموں وکشمیر

ڈاکٹر قاسم ملک مظفر آباد ( ویب ڈیسک ) وزیراعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت انسانیت کا قاتل،بھارت کی جمہوریت دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے سب سے بڑا فراڈ ہے ۔جمہوریت کا دعویدار ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا دہشتگرد ملک…

عالمی برادری بھارت کا مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرے ‘محمد ولید انقلابی

پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے سابقہ وزیر ہائر ایجوکیشن محمد مطلوب انقلابی(مرحوم) کے جانشین و امیدوار اسمبلی محمد ولید انقلابی نے کہا کہ عالمی برادری بھارت کا مقبوضہ کشمیر کا محاصرہ ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرے کشمیریوں کو تنہا نہیں چھوڑے گے کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت…

بھارت میں مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتیں بالخصوص مسلمان عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے چیئرمین پارلیمانی کمیٹی شہریار آفریدی نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ جموں و کشمیر صورتحال…