Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارت

سینیٹ: کشمیری قیدیوں کیساتھ بھارت کے غیر انسانی اور ذلت آمیز سلوک کی شدید مذمت

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سینیٹ نے کشمیری رہنما یاسین ملک کے ساتھ غیر انسانی اور توہین آمیز سلوک کرنے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ ان کا جرم محض ظالمانہ بھارتی فوجی قبضے کے خلاف آواز اٹھانا ہے۔ ایوان بالا نے متفقہ طور پر ایک قرار داد منظور کی جو…

عالمی برادری مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے، جاوید میر

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں آزادی پسند رہنما جاوید احمد میر نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کردار ادا کرے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق جاوید احمد میر نے سرینگر کے علاقو ں باغ مہتاب ، شنکر پورہ، ماچھوہ…

بھارت نے ڈبلیو ایچ او کے خلاف جموں و کشمیر کا نقشہ الگ دکھانے پر احتجاج کیا

نئی دہلی: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی طرف سے جموں و کشمیر اور لداخ کو ہندوستان سے علیحدہ ظاہر کرنے والے نقشے پربھارت نے سوال اٹھایا ہے۔ہندوستان نے تنظیم کے ساتھ معاملہ اٹھایا ہے۔اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ جنیوا میں اقوام متحدہ میں ہندوستان کے سفیر اندرمانی…

سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمد اشرف نے کہا کہ بھارت خطہ کے امن کے لیے شدید خطرہ ہے

میرپور (قدرت روزنامہ)سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمد اشرف نے کہا کہ بھارت خطہ کے امن کے لیے شدید خطرہ ہے . بھارت نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو پھر بھارت میں مندروں کی گھنٹیاں بجنی بند ہو جائیں گی . لال قلعہ پر بہت جلد…

کشمیری رائے شماری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں، رپورٹ

بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو سمیت بھارتی رہنمائوں نے بھی کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو تسلیم کر لیا تھا اسلا م آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 08 جنوری2021ء) جموں وکشمیر کے عوام اقوام متحدہ کی نگرانی میں آزادانہ اور غیرجانبدارانہ رائے…

بھارتی کشمیر میں جیولر کا قتل، ڈومیسائل سرٹیفکیٹ لینے والوں کے لیے پیغام؟

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے شہر سری نگر کے ایک مصروف تجارتی علاقے سرائے بالا میں بھارتی پنجاب سے تعلق رکھنے والے ایک جوہری ست پال نسچل کے قتل کے بعد علاقے میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ ست پال نسچل کو نامعلوم افراد نے جمعے کو گولیاں…

مقبوضۃ کشمیر :خاتون کو گولی لگنے پر بڈگام میں مظاہرے پھوٹ پڑے

غیر قانونی طور پر بھارت کے زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فضائیہ اہلکاروں کی فائرنگ کی مشق کے دوران ایک عمررسیدہ خاتون کو گولی لگنے کے خلاف ضلع بڈگام میں بھارت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق لوگوں نے اس کارروائی میں ملوث بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کے خلاف…

عاقب وانی کابھارت کےغیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیرمیں فوجی کالونیوں کےقیام کےلئےزمین کی نشاندہی پراظہارتشویش

 جموں اینڈ کشمیر پیپلز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عاقب وانی نے بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں فوجی کالونیوں کے قیام کےلئے بھارت کی جانب سے زمین کی نشاندہی کرنے پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔  جموں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قابض انتظامیہ…

کشمیر ہو، بابری مسجد یا سکھ کمیونٹی، بھارت ہر روز اقلیتوں کیخلاف اقدامات کررہا ہے، عامر خان

باکسر عامر خان نے کرتار پور راہداری اور گوردوارہ دربار صاحب کا دورہ کیا۔ اس حوالے سے انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے کہا کہ کرتارپور کا دورہ اور گوردوارہ دربار صاحب پر حاضری خوشگوار تجربہ رہا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستانی نژاد برطانوی…

کشمیر میں خوف اور بداعتمادی کی فضا میں بھارت کے زیر انتظام کونسلوں کے لئے براہ راست انتخابات

بھارت کی پیدا کردہ سیاسی کشمکش اور کشیدگی سے بھرپور کشمیر کی تاریخ کے پس منظر میں آنے والے ان انتخابات کو غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔ ابلاغ نیوز کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس مقبوضہ کشمیرمیں آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کیے جانے کے بعد پہلی…