Input your search keywords and press Enter.

Tag

بھارت

بھارت ظلم وستم کا ہر حربہ آزاماکر کشمیریوں کومغلوب نہیں کر سکا’ فواد چوہدری

تحریک انصاف کی حکومت نے ماضی کی نسبت مسئلہ کشمیر کو بہترین حکمت عملی کے تحت اقوام عالم کے سامنے پیش کیا ہے’ وفاقی وزیر کی گفتگو مظفرآباد( سٹاف رپورٹر ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لوجی فواد چوہدری سے جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے…

وسطی کشمیر میں بی جے پی ریلی میں بھارت مخالف نعرے لگ گئے

سری نگر:وسطی کشمیر میں بی جے پی ترجمان شاہنواز حسین کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب بی جے پی ریلی میں بھارت مخالف نعرے لگ گئے ۔ شاہنواز حسین گزشتہ روزبڈگام ضلع میں بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں ایک ریلی میں شامل تھے اس دوران بڑی تعداد…

بھارت جس عالمی فورم پر جائے گا وہاں اسے کشمیریوں کی آواز گونجتی ملے گی: شاہ محمود

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت جس عالمی فورم پر جائے گا وہاں اسے نہتے کشمیریوں کی آواز گونجتی ملے گی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آج وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی…

خلیجی ریاستیں کشمیر میں مسلمانوں پر ظلم و ستم اور بھارت کا ناجائز قبضہ ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کریں، صدر سردار مسعود خان

نو منتخب صدر جوبائیڈن اور نائب صدر کمالہ ہریس نے کشمیریوں کے حق خود ارادیت اور ان کے بنیادی حقوق کے لیے جو آواز بلند کی تھی اسے کشمیریوں نے بہت سراہا تھا اسلام آباد( ) آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے بھارت کے ساتھ تجارتی…

مقبوضہ کشمیر پر بھارت نے جو کر دیا ہے اس کے بعد ہمیں بھارت سے مزید کوئی خطرہ لاحق نہیں

 کشمیر کا مسئلہ لٹک گیا ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ ہو چکا اور کشمیر میں بھارت کا آئینی تبدیلی کا مسئلہ ابھی تک حل طلب ہے اورکشمیری آج بھی آزادی کے لیے ترس رہے ہیں۔اسی حوالے سے بات کرتے ہوئے آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹننٹ جنرل (ر) اسد…

مقبوضہ کشمیر میں مکمل طور پرخود مختار جدوجہد ،بھارت کی کوشش کیا ہوتی ہے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کیا بے نقاب

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے گلوبل ویلیج اسپیس کو انٹرویو دیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ ‏بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی اقدام…

بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کو فوری بند کرے، پاکستان کا مطالبہ

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کو فوری بند کرے۔ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں فلسطین کشمیر سمیت متعدد ایشوز زیر غور آئے۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بربریت کے خلاف قرارداد…

کشمیر پر قرار داد ،بھارت میں صف ماتم

الحمداللہ ! ایک طویل عرصے بعد مسلمانوں کی واحد متحرک تنظیم ’’اسلامی تعاون تنظیم ‘‘ کے وزراء خارجہ کے 47 ویںسالانہ اجلاس نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سفاکانہ مظالم اور بین الاقوامی قرادوں کی روشنی میں ایک بہت ہی بھرپور قرارداد منظور کی، جس سے بھارت میں صف ماتم بچھ…

او آئی سی اجلاس بارے بیان مسترد ، بھارت مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی بند کرے ، دفتر خارجہ

بھارت کشمیریوں سے کئے گئے وعدوں پر عملدرآمد کے بجائے راہ رفرار اختیار کررہا ہے جس سے تنازع حل طلب ہے اسلامی تعاون تنظیم وزرائے خارجہ کونسل کی قرارداد نے بھارت کے غیر قانونی موقف کی تردید کردی ، حفیظ چودھری اسلام آباد (وقائع نگار)دفتر خارجہ نے او آئی سی…

بھارت مقبوضہ جموں و کشمیر میں کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے: کشمیر میڈیا سروس

سرینگر (اے پی پی) ایک طرف دنیا آج کیمیائی ہتھیاروں کے متاثرین کا عالمی دن منا رہی ہے تو دوسری طرف غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی فوج کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کرکے کشمیریوں کو قتل کر رہی ہے۔سرکاری میڈیا اے پی پی کے…