Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی مقبوضہ کشمیر میں ظلم اور ستم کی مذمت

ویب ڈیسک: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کورونا کے نام پر مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور شہریت بل کیخلاف احتجاج کرنے پر سختیوں کی مذمت کی ہے۔ لندن کےایمنسٹی انٹرنیشنل آفس سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں کووڈ نائنٹین…

مقبوضہ کشمیر:نظر بندی کیخلاف مظاہرے ،گرنیڈ حملہ، 2شہری زخمی

بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر کے علاقہ پلوامہ میں بھارتی جیلوں میں غیر قانونی طورپر نظربند کشمیری نوجوانوں کے اہلخانہ نے اپنے پیاروں کی رہائی کیلئے احتجاجی مظاہرے کئے نوجوانوں کی رہائی کا مطالبہ کیا جبکہ نامعلوم افراد نے ضلع اسلام آباد کے علاقے سنگھم میں بھارتی پیرا…

مقبوضہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ شہر یار آفریدی

مقبوضہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے چئیر مین کشمیر کمیٹی شہر یار آفریدی کی اورکزئی ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس، شہریار آفریدی نے کہا کہ 1948 اقوام متحدہ قراداد کے مطابق کشمیریوں کو حق راہ دے ہی دینے چائیے، اگست 2019 میں بھارتی حکومت نے 35 اے اور 370…

صدرنیشنل کانفرنس مقبوضہ کشمیر فاروق عبداللہ کورونا میں مبتلا، ہسپتال داخل

سرینگر(این این آئی)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ کو سرینگر کے صورہ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ ہسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فاروق عبداللہ کے بیٹے عمر عبداللہ نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے مظالم جاری، دنیا نوٹس لے: شاہ محمود قریشی

ملتان: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دنیا پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی مظالم کا نوٹس لے۔ انہوں نے آج ملتان میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی قابض افواج کی جانب سے مقبوضہ…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیر ی شہید

سری نگر ، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کے مظالم کا سلسلہ جاری ، مزید 3 کشمیری شہید ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے ضلع پلوامہ کے علاقے کاکاپورہ میں محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ دوسری جانب ترجمان…

ایشیاء میں امن اور ترقی کا راستہ کشمیر سے گزرتا ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ گیارہ بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا،مشعال ملک

ایشیاء میں امن اور ترقی کا راستہ کشمیر سے گزرتا ہے، بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ ماہ گیارہ بے گناہ کشمیریوں کو شہید کیا،مشعال ملک حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ ایشیاء میں امن اور ترقی کا راستہ کشمیر سے گزرتا ہے،…

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک بھارت سے تجارت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

وفاقی کابینہ نے بھارت سے کپاس اور چینی درآمد کرنے کے ای سی سی کے فیصلے کو مسترد کردیا۔ کابینہ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی تک بھارت سے تجارت نہیں ہوگی۔ وفاقی کابینہ نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا فیصلہ مسترد کردیا ، وفاقی کابینہ کا کہنا…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج نے مارچ میں 11 کشمیری شہید، 51 زخمی، 110 گرفتار کئے

سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں مارچ کے دوران بھارتی فوج نے 11 کشمیری شہید، 51 زخمی اور 110 گرفتار ، ایک لڑکی کی بے حرمتی کی، کشمیر میڈیا سروس نے رپورٹ جاری کر دی۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مارچ کے مہینے میں غاصب فوج نے 11…

مقبوضہ کشمیر میں 370 کی بحالی تک بھارت سے تجارت نہیں ہوگی: حکومت پاکستان

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے بھارت سے کپاس اور چینی منگوانے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہواجس میں بھارت سے کپاس اور چینی منگوانے کا معاملہ زیر بحث آیا ہے۔ وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیاہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں 5 اگست…