Input your search keywords and press Enter.

Tag

مقبوضہ کشمیر

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ بنانے کے لیے ایک اور غیرقانونی اقدام

مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر کو بھارت کا حصہ بنانے کے لیے ایک اور غیرقانونی اقدام سامنے آیا ہے مقبوضہ وادی کے اضلاعات میں سرکاری عمارتوں پر آئندہ 15 دنوں میں بھارتی ترنگا لہرانے کا حکم دے دیا گیا ہے،بھارتی ترنگا لہرانے کی ہدایات لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جاری…

پاک بھارت تجارت کی بحالی کے بعد آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے دوران معطل تجارت کی بحالی کے بھی امکانات پیدا ہو گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ذرائع کے مطابق پاک بھارت تجارت کی بحالی کے بعد آزاد کشمیر اور مقبوضہ کشمیر کے دوران معطل تجارت کی بحالی کے بھی امکانت پیدا ہو گئے، مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کے درمیان رواں سال کے وسط تک بائے روڈ تجارت کی بحالی پر کام…

پارلیمانی کشمیر کمیٹی نےمقبوضہ کشمیر میں مظالم کی بندش،حکومت کی کشمیر پالیسی اور کشمیری قیادت کی رہائی کی قرارداد منظور کرلی

پارلیمانی کشمیر کمیٹی نےمقبوضہ کشمیر میں مظالم کی بندش،حکومت کی کشمیر پالیسی اور کشمیری قیادت کی رہائی کی قرارداد منظور کرلی۔بدھ کوچئیرمین پارلیمانی کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں قراداد منظور کی گئی جس میں کہا گیا ہے کہ اس امر کا اعادہ کرتا ہے…

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے اور مقبوضہ وادی کے ضلع شوپیاں میں قابض فوج نے گزشتہ شام سے علاقے کا محاصرہ کررکھا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں دو کشمیری نوجوانوں کو…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، قابض فوج نے ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران چادر اور چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا اور گھر گھر تلاشی کے…

مقبوضہ کشمیر میں یوم پاکستان پر قائد اعظم، وزیراعظم، آرمی چیف کے پوسٹر آویزاں

مقبوضہ کشمیر میں ’یوم پاکستان‘ پر بانی پاکستان قائداعظم، وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی تصاویر والے تہنیتی پوسٹرز آویزاں کر دیے گئے۔ یوم پاکستان کے موقع پر مقبوضہ وادی کے علاقوں سری نگر، کلگام اور شوپیاں میں تقاریب میں پاکستانی پرچم لہرائے گئے۔ حریت…

مقبوضہ کشمیر: ایک اور قابض بھارتی فوجی نے خود کشی کر لی

سرینگر: (ویب ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے کیمپ میں ایک اور اہلکار نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جموں کے علاقے ریپیئر کیمپ میں بھارتی فوج کے 26 سالہ اہلکار نے اپنے…

مقبوضہ کشمیر میں ‘یوم پاکستان مبارک’ کے پوسٹر لگادیےگئے

سری نگرسمیت مقبوضہ کشمیر کے کئی شہروں میں یوم پاکستان مبارک کے پوسٹر لگادیےگئے۔ کشمیرلبریشن الائنس اوراہل جموں وکشمیر کی جانب سے لگائے گئے پوسٹرز میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور حریت رہنماؤں کی تصویریں نمایاں ہیں۔ دوسری جانب قابض بھارتی سیکورٹی فورسز نے ضلع شوپیاں میں جعلی…

ہیومن رائٹس واچ کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت مقبوضہ کشمیر میں پابندیاں ہٹانے کیلئے فوری اقدامات کرے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پراظہار تشویش…

مقبوضہ کشمیر میں یومِ پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں

وادی میں کشمیر لبریشن الائنس اور اہل جموں و کشمیر کی جانب سے یوم پاکستان مبارک کے پوسٹرز آویزاں کئے گئے ہیں۔ پوسٹرز میں قائداعظم محمد علی جناح اور حریت رہنماؤں کی تصویریں بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ کشمیر میں سرینگر سمیت متعدد علاقوں میں یومِ پاکستان مبارک کے…